پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں بس اڈے اور ہوٹل بند

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں بس اڈے اور ہوٹل بند کر دیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیض آباد بس اڈے کے اطراف موجود تمام ہوٹل بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ ریسٹورنٹس اور دکانداروں […]