ٹانک میں ٹریفک پولیس پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ٹانک پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ وزیر آباد کے علاقے میں انہیں […]