ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۵:۰۳ شام
 

اسلام آباد : عثمانیہ محلے میں پاگل آوارہ کتوں کی بہتات، شہریوں کا فوری کارروائی کا مطالبہ

dog attack

اسلام آباد: عثمانیہ محلہ، ڈھوک پراچہ، نزد سرائے خربوزہ میں خطرناک اور پاگل آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں، خصوصاً بچوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق آج بھی 9 افراد کو کتوں نے کاٹ لیا، جس کے بعد اہلِ علاقہ میں خوف اور تشویش بڑھ گئی ہے۔ والدین اپنے […]