اماراتی طیارے پر مبینہ حملہ، کوپائلٹ کو ٹرمپ نے دہشتگرد قرار دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز کا کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا، جبکہ ان کے مطابق ایک اسرائیلی پلمبر نے طیارے کا کنٹرول سنبھال کر اسے حادثے سے بچایا۔ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ پلمبر نے اس سے پہلے کبھی طیارہ نہیں […]