پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۶ شام
 

صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں میں کراچی کے 25 سالہ تجربہ کار ملاح بھی شامل

صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں میں کراچی کے بفر زون سے تعلق رکھنے والے سیکنڈ آفیسر کاشف عمر بھی شامل ہیں۔ کاشف عمر کے انتقال کی خبر پر اہلخانہ غمزدہ ہیں، جبکہ ان کے گھر پر بڑی تعداد میں رشتے دار اور دیگر لواحقین جمع ہوگئے۔ اہلخانہ کے مطابق کاشف […]