بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱:۵۴ صبح
 

نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں، حقیقت کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم اداکارہ کی جانب سے تاحال اس خبر کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کے ایک قریبی […]