بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱:۴۴ صبح
 

احد رضا میر کا اگلے سال بریک لینے کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اگلے سال شوبز انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ احد رضا میر کے ایک لائیو سیشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں اداکار نے بتایا کہ وہ […]