منگل, اکتوبر ۲۰, ۲۰۲۶ – ۱۱:۲۷ شام
 

بھارت: تاریخی شاہی مسجد کی مسماری کے خلاف احتجاج، پولیس کی آنسو گیس شیلنگ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 600 سال قدیم تاریخی شاہی مسجد کو شہید کرنے کی کوشش کے خلاف سینکڑوں مسلمان مظاہرین کا مسجد کے اندر اور باہر دھرنا جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی مسجد کے اطراف ریپڈ ایکشن فورس (RAF) کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے […]