پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۰۸ شام
 

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، دھماکا خیز مواد اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار افراد میں شہزاد، محمود، نعمان، عدنان اور فاروق شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران گرفتار افراد کے قبضے سے دھماکا […]