اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۶:۰۶ شام
 

مولانا فضل الرحمان: شخصیت، سیاست، تاثر اور ان کے ایک حالیہ متنازعہ بیان کا جائزہ

تحریر: سید عنایت اللہ جان مولانا فضل الرحمان پاکستانی سیاست کی ایسی شخصیت ہیں جن کا نام لیتے ہی ذہن میں مذہب، سیاست، اور طاقت کا ایک پیچیدہ امتزاج ابھرتا ہے۔ 19 جون 1953 کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں عبدالخیل میں پیدا ہونے والے مولانا فضل الرحمان ایک معروف مذہبی اور سیاسی گھرانے […]

ادب اور تصوّف کا سنگم: پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف کی علمی اور فکری جہات پر ایک طائرانہ نظر

تحریر: سید عنایت اللہ جان پانچ چھ برس قبل کی بات ہے۔ دفتر سے نکلا اور ایک موبائل نمبر ملایا۔ دوسری طرف سے ایک باوقار، واضح لب و لہجے والی اور مشفقانہ آواز سنائی دی۔ سلام دعا اور خیر خیریت دریافت کرنے کے بعد میں نے عرض کیا کہ ناچیز آپ سے معاصر ادب پر […]

امام ماتریدی اور مولانا مودودی: افکار و نظریات کا ایک تقابلی جائزہ اور دونوں کے درمیان موافقت کی صورتیں

تحریر: سید عنایت اللہ جان عقلی توازن بمقابلہ نظریاتی تحریک دو ادوار، دو سوال، ایک امت امام ابو منصور ماتریدی (متوفی 944ء) سمرقند کے ایک عظیم متکلم، فقیہ اور مفسر تھے، جنہیں اہل سنت کی تین بڑی کلامی مکاتب فکر میں سے ایک “ماتریدیہ” کا بانی ہونے کا شرف حاصل ہے۔ وہ حنفی فقہ کے […]

ایمان و اطمینان، علم و عمل، دعوت و تربیت، شفقت و محبت اور خلوص و اعتماد کا خوبصورت ترین نمونہ: حافظ محمد ادریس

تحریر: سید عنایت اللہ جان حافظ محمد ادریس کا شمار جماعت اسلامی پاکستان کی ان قد آور شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی علی وجہ البصیرت دعوتِ دین، اقامتِ دین، سیاسی جدوجہد، اسلامی تربیت کے اہتمام اور معاشرے کی نظریاتی بیداری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ طویل عرصے تک جماعت […]

شناخت: ایک حق، ایک پہچان، ایک ذمہ داری

inayatullah jan

تحریر: سید عنایت اللہ جان ہر سال 16 ستمبر کو دنیا بھر میں ”عالمی یوم شناخت“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد یہ حقیقت اجاگر کرنا ہے کہ شناخت محض ایک کاغذی دستاویز نہیں بلکہ ہر انسان کی بنیادی ضرورت، وقار اور سماجی حیثیت کی علامت ہے۔ یہ دن ہمیں […]

سنت نبوی کی عصری تطبیق

inayatullah jan

تحریر : سید عنایت اللہ جان عصر حاضر میں انسانیت جن پیچیدہ مسائل سے بری طرح دوچار ہے، ان کا حل اگر چودہ صدیاں پیچھے پلٹ کر دیکھیں تو سنت نبوی کی روشنی میں تلاش کرنا ممکن ہے اور یہ کاوش نہ صرف ایک علمی ضرورت ہے بلکہ ایک اہم عملی تقاضا بھی۔ آج کے […]