عالمی بازار میں سونا 16 ڈالر سستا، پاکستان میں فی تولہ 1600 روپے کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 […]