پاکستان کے شمال مغرب میں چڑیا گھر مالی مشکلات کا شکار، صرف ایک ہزار روپے کا بجٹ مختص

مینگورہ: سوات چڑیا گھر کو مالی سال 2026-27 کے لیے انتظامی اخراجات کی مد میں صرف ایک ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ یہاں 84 اقسام کے 708 جانور موجود ہیں اور روزانہ سینکڑوں جبکہ تعطیلات کے دنوں میں ہزاروں افراد چڑیا گھر کا رخ کرتے ہیں۔ چڑیا گھر کے حکام کے مطابق اس […]