فون پر اونچی آواز میں بات سے لے کر گندگی تک، سنگاپور میں جرمانے مقرر

سنگاپور: بس میں اونچی آواز میں فون پر بات کرنا، موسیقی سننا یا نشست پر پاؤں رکھنا مسافروں کو مہنگا پڑ سکتا ہے، ایسے اقدامات پر جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ سنگاپور کی لینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق بس میں اونچی آواز میں موسیقی چلانے، اسپیکر فون پر بلند آواز میں بات کرنے یا نشست […]