بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱۲:۳۱ صبح
 

ٹینیسی میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت، 200 سال بعد فیصلہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں 200 سال سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹا پائیک نے جنوری 1995 میں 18 سال کی عمر میں اپنے 17 سالہ بوائے فرینڈ اور ایک تیسرے ساتھی کے ساتھ مل کر 19 سالہ لڑکی کو قتل کردیا […]