بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱:۱۹ صبح
 

طورخم بارڈر بندش سے ہزاروں افراد متاثر، پشتون قیادت سے فعال کردار کا مطالبہ

لنڈی کوتل: جمعیت علمائے اسلام (ف) فاٹا کے سینئر نائب امیر مفتی محمد اعجاز شینواری، قومی مشر ملک سعد اللہ شینواری اور دیگر مشران نے کہا ہے کہ پاک افغان طورخم بارڈر کی طویل بندش سے ملکی معیشت کے ساتھ ساتھ مقامی کاروبار، تجارت اور غریب مزدور طبقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس […]