پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۱:۴۱ شام
 

فریج کی بو سے نجات کا گھریلو راز

گھر میں صفائی کا کتنا ہی خیال کیوں نہ رکھا جائے، کبھی کبھی فریج کے اندر سے آنے والی ناگوار بو پریشان کر دیتی ہے۔ خاص طور پر فریج کئی دن استعمال نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑا رہے تو اندر ایک عجیب سی باس پیدا ہو سکتی ہے۔ اسی طرح کوئی ایسی غذا […]