جموں و کشمیر اسمبلی کا بڑا مطالبہ، مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی قرارداد منظور

بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے پیر کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت فوری اور ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ قرارداد حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان کی جانب سے علاقے کی سابق […]