چہرے: ایک حیرت انگیز تحقیق کی دلچسپ تفصیلات

تحریر: روخانہ رحیم وزیر اس سچ کو جھٹلا نہیں سکتے کہ انسان ہمیشہ سے خوبصورتی اور دلکشی کے رازوں کا متلاشی رہا ہے۔ کبھی دیر تک آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے ہی عکس میں چھپی حقیقتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے تو کبھی دوسروں کے چہروں میں جھلکتی دلآویز مسکراہٹوں، پرکشش آنکھوں […]