لاہوری پائے، ذائقہ ایسا کہ دل خوش ہوجائے

گرم گرم پائے کی خوشبو جب گھر میں پھیلتی ہے تو کھانے کی خواہش خود ہی بڑھ جاتی ہے۔ نرم گوشت، گاڑھی یخنی اور خوشبودار مصالحوں سے تیار ہونے والے لاہوری پائے روایتی پاکستانی کھانوں میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ نان یا خمیری روٹی کے ساتھ پیش کیے جائیں تو ان کا مزہ مزید […]