جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۴:۳۴ صبح
 

ٹرمپ کی سابق وکیل الینا حبہ کی ترک ارب پتی سے شادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق ذاتی وکیل اور نیو جرسی کی قائم مقام وفاقی اٹارنی رہنے والی الینا حبہ ترک ارب پتی کاروباری شخصیت ترہان ملدون سے شادی کرنے والی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 42 سالہ الینا حبہ اور 29 سالہ ترہان ملدون ہفتے کے روز ایک نامعلوم مقام پر شادی کریں گے۔ دونوں […]