فرانس میں ہائی اسکول بند، مظاہروں نے شدت اختیار کرلی

فرانس کے وزیراعظم نے ملک بھر میں جاری طلبہ کے احتجاج اور بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر ہائی اسکولوں میں ایک ہفتے کے لیے تدریسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ فرانس میں طلبہ نے منگل کو ملک گیر احتجاج کیا، جس میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں […]
اسلام آباد میں احتجاج روکنے کی تیاری، ادویات کے کنٹینرز بھی پکڑے گئے

وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے دوران ادویات لے جانے والے بعض کنٹینرز بھی تحویل میں لیے جانے کی اطلاع ہے۔ کنٹینر مالکان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے ادویات لے کر آنے […]