بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱۲:۲۴ صبح
 

کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد میں خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام

کیپیٹل ہسپتال سی ڈی اے اسلام آباد میں پولی اینڈوکرائن میٹابولک اووریئن سنڈروم (PMOS) کے حوالے سے ایک کثیرالجہتی آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام محکمہ اینڈوکرائنولوجی کے زیر اہتمام، شعبے کے سربراہ ڈاکٹر سرور ملک کی نگرانی میں منعقد ہوا، جبکہ کیپیٹل ہسپتال سی ڈی اے کے معزز ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد نعیم تاج […]